World

بریکنگ : طیارہ مار گرایا۔۔ خاتون اور مرد پائلٹ زندہ گرفتار

کویت میں امریکی طیارہ گر کر تباہ ہونے کی ویڈیو سامنے آئی ، یہ ایف 15 طیارہ بتایا جارہا ہے ۔ طیارہ کے گرنے سے قبل مرد اور خاتون پائلٹ دونوں نے جہازوں سے خود کو ایجکٹ کرلیا تھا ۔ اور تازہ اطلاعات کے مطابق دونوں امریکی پائلٹ محفوظ ہیں اور کویتی پولیس کی تحویل میں ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *