Another case of lawyers’ terrorism, future judges
These are our future judges. 9% of judges in the courts are former lawyers. This is the face of our judiciary.
آج احتساب عدالت کے باہر اس وکیل نے اپنے باپ کی عمر کے پولیس انسپکٹر کو ٹھپڑ مارا اور غلیظ گالیاں دیں
— Khurram (@Khurram_zakir) August 27, 2020
یہ پتہ نہیں وکیل صاحب کی تربیت ایسی ہوئی ہے یا وکیل بننے کے بعد ایسے ہو گئے ہیں
سینئر وکیل حضرات اور بار کونسل کو اس بارے میں سوچنا چائیے کہ وہ نئے وکلا کی کیا تربیت کر رہے ? pic.twitter.com/qskylpLtLQ
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد صاحب اتنےطاقتورہیں کہ پورےپاکستان کو الٹا لٹکانےکاحکم صادرفرماسکتےہیں
— Siddique Jan (@SdqJaan) August 27, 2020
لیکن پوری عدلیہ کی کمزوری کا عالم یہ ہے کہ کوئی ایک جج، کوئی ایک عدالت اس وکیل کو سزا نہیں دے سکتی.
وکیلوں کے معاملے میں تمام اداروں کی طاقت اور غیرت پتا نہیں کہاں چلی جاتی ہے https://t.co/44dyCDeIVp