Pakistan Army Soldiers Rescue People From Neelam Valley
Pakistan Army Soldiers Rescue People From Neelam Valley
ہمارے جوان ہمارے ساتھ ہیں
اور ہم اپنے جوانوں کے ساتھ ہیںیہ تعلُق اعتماد، اعتبار، جنون، محبت کا ہے
پچھلے دنوں برف میں پھنسے مسافروں کو نکالتے آج
ہمارے جوانکشمیر میں مختلف جگہوں پر برف کے تودوں تلے دبے پاکستانیوں کی جان بچا رہے ہیں
اللہ ہمارے شہریوں اور جوانوں کا نگہبان ہو? pic.twitter.com/RM3E8JY9aA
— Anas Dhillon (@AnasDhillon) January 14, 2020
اپنی دعاؤں میں اپنے محافظوں کو ضرور یاد رکھیں۔۔
گرم کمرے میں بیٹھ کر تنقید کرنا آسان ہوتا ہے کبھی ان کی جگہ خود کو رکھ کر دیکھیں۔۔ pic.twitter.com/lMpdKfZAIu— حناء (@ThePakPearl) January 14, 2020
وادی نیلم
پاک آرمی کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے
وادی نیلم پاک آرمی کی شکر گزار ہے کہ ہر مشکل میں آرمی نے وادی نیلم کی عوام کی خدمت کو یقینی بنایا pic.twitter.com/VXyk9UnFpc— ChAsifHayat (@ChAsifHayat) January 14, 2020