PPP senior leader said “Corruption is our pride”
PPP senior leader said “Corruption is our pride”
#پیپلز_پارٹی کا ایک MPA پروگرام میں کہتا ہے کہ #کرپشن کرنا ہمارا حق ہے. اور جو کرپشن نہیں کرتا وہ اپنا نقصان کر رہاہے. یہ ہے پی پی پی کا نظریہ @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ pic.twitter.com/lbs1vXqjhE
— Abrar Khan Ali Zai (@Abrarkhanalizai) July 7, 2019
ایک یہ بھی زمانہ تھا جب ٹی وی پر بیٹھ کر ان اینکروں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا جاتا تھا کہ کرپشن کون نہیں کرتا کرپشن پر ہمارا حق ہے اور ایک یہ زمانہ ہے کہ نہ کھاتا ہے اور نہ کھلاتا ہے بلکہ جس جس نے جو جو کھایا ہے اس سے نکلواتا اور سب کچھ اگلواتا ہے۔
pic.twitter.com/Bxb99ZnooL— ????اسپورٹس مین✍ (@aminshergoraya) May 8, 2020
تحریک انصاف کے کسی وزیر پہ الزام بھی لگے تو وہ استعفیٰ دیکر احتساب کا سامنا کرتا ہے جبکہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے نزدیک الزامات تو کیا کرپشن ثابت ہو جانے کے بعد بھی کہتے ہیں " کرپشن پہ ہمارا بھی حق ہے اور اثاثے آمدن سے زائد ہیں تو بھئی تمہیں کیا" pic.twitter.com/TRG2HTAG4E
— Munaza Hassan (@MunazaHassan) April 28, 2019