Wednesday, January 22, 2025
Entertainment

Video of actor Ahsan Mohsin and Minal Khan taking a bath together in the swimming pool went viral

Actor Ahsan Mohsin shared a video from his verified account on popular photo sharing platform Instagram in which he can be seen swimming with his girlfriend Minal Khan.

Sharing this video, the actor said that he had completed one year in his relationship with Manal Khan, and that is why he has shared this video on social media.

اداکار کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو کو اب تک ایک لاکھ 15 ہزار سے زائد لوگ دیکھ اور پسند کر چکے ہیں۔

اس پوسٹ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں مداحوں کی جانب سے تنقید سے بچنے کے لیے اداکار نے اس میں کمنٹ کے آپشن کو ختم کیا ہے تاکہ لوگوں کے برے تبصروں سے بچا جا سکے۔جب کہ اس پوسٹ کے برعکس دیگر پوسٹوں کو دیکھا جائے تو احسن محسن کی دیگر پوسٹس پر یہ آپشن کھلا ہے۔

اداکار کی جانب سے فروری 2020 میں ویلنٹائن کے موقع پر منال خان کو پروپوز کیا گیا تھا جس کے بعد 20 مارچ سے وہ دونوں ریلیشن شپ میں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *