Saturday, September 13, 2025
Pakistan

ڈیرہ غازی خان: تھانہ گدائی پولیس کا ہوٹلوں پر چھاپہ، 15 افراد قابلِ اعتراض حالت میں گرفتار

ڈیرہ غازی خان میں تھانہ گدائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منی ہوٹل اور خان ہوٹل پر چھاپہ مارا۔ کارروائی کے دوران 4 مرد اور 11 خواتین کو قابلِ اعتراض حالت میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق موقع سے جسم فروشی کی مد میں وصول کی جانے والی رقوم بھی برآمد ہوئیں۔

اہلکاروں کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی تھی، اور مقامی سطح پر اس دھندے کی شکایات موصول ہو رہی تھیں۔ پولیس نے گرفتار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں تاکہ اس غیر اخلاقی دھندے میں ملوث دیگر عناصر کو بھی قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *