Wednesday, July 9, 2025
Pakistan

اداکارہ حمیرا کے والد کو جب پولیس نے فون کرکے لاش وصول کرنے کا کہا تو آگے سے کیا جواب ملا

اداکارہ حمیرا اصغر کے فون ریکارڈ میں موجود نمبروں پر پولیس نے کال کی ۔۔جب اہلکار نے اس کے بھائی کو کال کی اور بتایا کہ اس کی بہن کی لاش ہے وہ لے جائیں تو دوسری طرف سے جواب آیا کہ آپ والد سے بات کریں ۔۔ بھائی نے والد کو فون دیا ۔۔تو باپ نے پولیس اہلکار سے کہا ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔۔ہم بہت پہلے اس سے تعلق ختم کر چکے ہیں ۔۔ اس کی میت کے ساتھ جو کرنا ہے کریں ۔۔ہم نہیں لیں گے اور فون بند کردیا ۔پولیس نے کہا کہ ایک بار کوشش کریں گے ورنہ ۔اداکارہ کو لاوارث قرار دے کر دفنا دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *