Urdu News

بنگلہ دیش کی ڈاکٹر کا غیر معمولی اور ناقابلِ یقین کارنامہ

 دل کی گہرائیوں سے اس ڈاکٹر کو سلام پیش کرتا ہوں۔

جب جدید ڈیجیٹل مشینیں کام نہ کر سکیں تو ڈاکٹر سُریکھا چودھری نے ایک ناقابلِ یقین کارنامہ انجام دیا۔ اس عظیم خاتون کو سلام، جنہوں نے تقریباً سات منٹ تک اپنے منہ کے ذریعے نومولود بچے کو آکسیجن دی۔ اور اس کی وجہ سے وہ بچہ زندہ بچ گیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *