Monday, February 2, 2026
Urdu News

بہنیں تو بھائی کے رشتوں پر فخر کیا کرتی ہیں اور خود کو محفوظ سمجھتی ہیں ۔ مگر بھائی نے

بھائی نے اپنی نوجوان بہن کے بال کیوں کاٹے؟

یہ واقعہ کچھ دن قبل لاہور میں پیش آیا، جس کا آج فالو اپ دیا جا رہا ہے

بھائی چاہتا تھا کہ اسکی بہن بھیک مانگے، بھائی اکثر بہن کو کہتا تھا کہ تمہاری خوبصورتی کی وجہ سے بھیک کم ملتی ہے، تم بد صورت دکھو گی تو ہی بھیک زیادہ ملے گی، انکا باپ سڑکوں پر بال پین بیچ کر گزارا کرتا تھا، یہ لڑکی چاہتی تھی کہ اس سے بھیک نہ منگوائی جائے، لڑکی اپنے بوائے فرینڈ سے بات کر رہی تھی تو اسکے بھائی نے پکڑ لیا ، بھائی کو موقع مل گیا اور اس نے غیرت کا بہانہ بنا کر یہ قبیح حرکت کی، بھائی، نے اپنی بیوی، ساس اور ایک اور کزن کو ساتھ ملا کر اپنی نوجوان بہن کے بال چھری اور قینچی کیساتھ کاٹ دئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *