Monday, July 14, 2025
Pakistan

شیخوپورہ کے علاقے میں سسرالیوں کا 6 ماہ کی حاملہ بہو پر شدید تشدد

ظلم کی انتہا، بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ میں سسرالیوں نے ظلم کی انتہا کردی سات ماہ پہلے شادی ہوئی گزشتہ روز سسرالیوں نے مارمار کراپنی بہو کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے لاہور جنرل ہسپتال میں جا ن کی بازی ہار گئی

پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان خاوند زوہیب کو گرفتار کر لیا۔ ✍️ خبر جاری ہے ✍️ مزید خبروں اور اہم معلومات کے لیے دیے گئے لنک سے ہمیں جوائن کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *