محسن نقوی کا چھکا , بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کیلئےایسی شرط رکھ دی کہ

محسن نقوی کا پہلا یکا ٹیبل پر محسن نقوی نے بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے لیے شرط رکھ دی


پہلی شرط

انڈیا کو ایشیا کپ میں کی گئی بد نظمی پر معافی مانگی ہوگی
دوسری شرط

آئی سی سی پاکستان کو ورلڈ کپ کی میزبانی سونپے گا جس میں بھارت کا پاکستان آنا لازمی ہوگا
تیسری شرط

ورلڈ کپ کے بعد انڈیا کو پاکستان کے ساتھ ایک بائیلٹرل سیریز کھیلنا ہوگی
چوتھی شرط

ورلڈ کپ کی رقم جو ٪80 انڈ کے پاس جاتی آدھی پاکستان کو دی جائے
ان شرائط میں سے ایک شرط بھی نہ ماننے پر پاکستان انڈیا سے میچ نہیں کھیلے گا