Urdu News

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ۔۔۔ آج کے میچ میں دبنگ کھلاڑی کی شمولیت

کولمبو(نیوز ڈیسک) آج شام کولمبو کے پریما داسا سٹیڈیم مین پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے لئے کیپٹن سلمان علی آغا نے اپنی ٹیم میں ایک اہم تبدیلی کی ہے۔ میچ کا ٹاس ہو چکا ہے، ٹاس سلمان علی آغا نے جیتا اور خود بیٹنگ لے لی ہے۔

سلمان علی آگا نے بتایا کہ گرین شرٹس کی پلیئنگ الیون میں خواجہ نافع کی جگہ فخر زمان کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *