ڈاکٹر نبیہا علی خان کے الزامات پر اب شوہر حارث کھوکھر بھی میدان میں آگئے

ڈاکٹر نبیہا علی خان کے الزامات پر اب شوہر حارث کھوکھر بھی میدان میں آگئے! ان کا کہنا ہے کہ ہمارے درمیان کسی قسم کا اختلاف نہیں تھا، انہیں گھر میں ہر سہولت ملتی تھی، حتیٰ کہ بیڈ پر کھانا اور دھلے کپڑے بھی — اور وہ خود ہی InDrive کرا کے خاموشی سے گھر چھوڑ کر چلی گئیں۔ اب سوال یہ ہے کہ حقیقت کیا ہے؟ کون سچ بول رہا ہے اور اصل کہانی کیا ہے؟ معاملہ جتنا سامنے آرہا ہے، اتنا ہی الجھتا جا رہا ہے… سچ آخر کس کے ساتھ ہے؟