یہی ہے وہ شیرنی اریب خان جو اپنے باپ کی ایک منٹ بھی بے عزتی سہ نہیں پائی

یہی ہے وہ شیرنی اریب خان جو اپنے باپ کی ایک منٹ بھی بے عزتی سہ نہیں پائی اور پیٹرول پمپ پر بدتمیزی کرنے والے شخص پر اپنی لائسنس یافتہ بندوق تان دی ۔ جسے لوگوں نے ملکر رفع دفع کروایا ۔ مگر انڈیا میں اس واقعہ نے ایک بیٹی کی باپ کیلئے بہادری کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے ۔