Wednesday, June 25, 2025
Urdu News

بہاؤلپور!شادی سے انکار، 40 سالہ خاتون کو بازار میں گولیاں

بہاؤلپور!شادی سے انکار، 40 سالہ خاتون کو بازار میں گولیاں مار دی گئیں

بہاؤولپور میں 40سالہ نسیم جس کا شادی سے اعتبار اُٹھ چکا تھا کیونکہ اسکی 2مرتبہ شادی ناکام ہوچکی تھی، اس کا 7سال سے عدیل مرزا نامی شخص سے تعلق تھا جو کہ خود شادی شدہ تھا اور نسیم سے شادی کرنا چاہتا تھا، نسیم کے انکار پر عدیل نے بازار میں نسیم پر گولیاں برسا دیں جس کی وجہ سے نسیم جان کی بازی ہار گئی، عدیل گرفتار ہوچکا ہے جبکہ اس نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *