Thursday, June 26, 2025
Urdu News

قید کے دوران صدام حسین سے امریکی صدر نے کیا سوال کیا؟

جیل میں صدام حسین سے سوال کیا گیا:
“صدام! آج عراق میں نہ سکون ہے نہ امن، اگر تمہیں رہا کر دیا جائے تو تمہیں کتنا وقت لگے گا ملک میں امن بحال کرنے میں؟”
صدام نے مسکرا کر جواب دیا:
“تین گھنٹے کافی ہوں گے۔
ایک گھنٹہ داڑھی منڈوانے میں،
ایک گھنٹہ رب کا ذکر کرنے میں،
اور ایک گھنٹہ قوم سے خطاب میں۔ پھر عراق میں امن لوٹ آئے گا۔”

تصویر میں صدام حسین کو قید کے دوران اپنے کپڑے خود دھوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
اختلاف اپنی جگہ، مگر یہ سچ ہے کہ وہ بہادری سے جیا اور سر اٹھا کر دنیا سے گیا۔
اس نے وہ کام کیا جو اکثر عرب حکمران نہ کر سکے — اس نے امریکہ کے آگے سر نہیں جھکایا۔
اللہ اُن پر رحم فرمائے۔
وہ ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *