Friday, June 27, 2025
Urdu News

بیوی نے آشنہ کیساتھ مل کر اپنے ہی شوہر کی جان لے لی

بیوی نے آشنہ کیساتھ مل کر اپنے ہی شوہر کی جان لے لی

قصور میں پیش آیا دل دہلا دینے والاواقعہ!15سالہ شادی کا دردناک انجام، 4بیٹیوں کی ماں نے موبائل پر مجید نامی شخص سے دوستی کی اور دوستی کے بعد معاملہ بگڑ گیا، چھوٹے بچوں کی خاطر شوہر نے اپنی بیوی کو طلاق نہ دی اور اسکی گھٹیا حرکات کو برداشت کرتا رہا،ساتھ ہی وہ اپنی فیملی کو یہ بھی بتاتا رہا کہ یہ کسی دن مجھے مروا دیگی اور ایسا ہی ہوا ، بیوی نے خود شوہر کو گولی مار دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *