Monday, June 30, 2025
Pakistan

حویلیاں ۔۔۔۔ دو روز قبل حویلیاں کے ندی دوڑ میں تین بہن بھائی

حویلیاں ۔۔۔۔ دو روز قبل حویلیاں کے ندی دوڑ میں بہہ جانے والے تینوں بہن بھائیوں کی فائل فوٹیج فیصل شاہ کے آنگن میں کھلتے پھولوں کو ناجانے کس کی نظر لگی جو چند لمحوں میں پورا گھر کو ویران کردیا
اللہ پاک فیصل شاہ اور ان کے اہلخانہ کو تینوں بچوں کی ایک ساتھ موت کا صدمہ برداشت کرنی کی ہمت عطا فرمائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *