Monday, June 30, 2025
Pakistan

نیا گھر تعمیر کروایا اور ایک ماہ بعد شادی تھی مگر پھر

کہتے ہیں کہ موت کا ایک وقت مقرر ہوتا ہے جو ٹل نہیں سکتا۔ پاکستان کے حالات اور غربت کی وجہ سے دوبئی جا کر محنت مزدوری کرتا رہا اپنے اور بابا جان کیلئے گھر تعمیر کروایا کچھ پیسہ جمع کرکے منگنی کر ڈالی اگلے دو تین مہینوں میں شادی کا منصوبہ بنا رہا تھا لیکن اللہ کو منظور نہیں تھا، دوبئی میں کرین میں کام کے دوران نیچے گر پڑا اور وہی پہ اللہ کو پیارا ہوگیا۔

شہر یار خان ولد عثمان علی شاہ استاد وفات پاچکے ہیں جسکی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 2025۔06۔28 صبح 9 بجے مندوری پتال شاہ میں ادا کی گئی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ امین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *