رحیم یار خان شادی شدہ عورت Bisp کے پیسے نکلوانے شاپ پر گئی ڈیوائس ایجنٹ سے موقع پر۔

شادی شدہ لڑکی اور مخبت


رحیم یار خان شادی شدہ عورت Bisp کے پیسے نکلوانے شاپ پر گئی ڈیوائس ایجنٹ نے ہاتھ پکڑ کر مشین سے تصدیق کروائی تو ایجنٹ سے پیار ہوگیا ۔ پہلے شوہر سے طلاق لیکر ڈیوائس والے سے شادی کر لی
خاتون کا کہنا تھا کے جب بھی میں ڈیوائس پر پیسے لینے گئی اس شخص نے سب سے پہلے میری پیمنٹ دی بس اچھا لگا شادی کر لی