یہ عورت نوسر باز ہے لوگوں کے گھروں میں مانگنے یا کام پر لگانے کے بہانے داخل ہوتی ہے اور جائزہ لینے کے بعد اپنے دیگر(مرد)ساتھیوں بھی بلا لیتی ہے اور گھروں کا صفایا کر دیتے ہیں لہذا اس سے احتیاط کریں اور اگر آپ کے پاس آئے تو فوری طور پر مقامی پولیس کو اطلاع دیں