ایک گھر کا چراغ بجھ گیا، خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی۔
حجرہ شاہ مقیم: تیز رفتار جیپ نے باپ بیٹے کو روند ڈالا، حادثے میں نوجوان جاں بحق، والد شدید زخمی۔
حادثہ اس وقت پیش آیا جب سمیر اپنے والد کے ہمراہ سڑک کنارے پیدل جا رہا تھا کہ اچانک بے قابو جیپ نے دونوں کو کچل دیا۔ پولیس