کہانی میں نیا موڑ!اقرا کو کس چیز کی سزا ملی؟

کہانی میں نیا موڑ!اقرا کو کس چیز کی سزا ملی؟ شوہر نے کہا کہ اقرا کا ایکسیڈنٹ ہوا ہےا ور اسپتال داخل کرا کر بھاگ گیا!
شیخوپورہ(والدہ کے مطابق )معصوم، بھولی بھالی اقرا کی شادی بھیڑیا نما انسان سے کر دی ، جو اسکو کہتا گھر سے باہر نہیں جانا، کبھی کہتا میرے کزنوں کے سامنے نہیں جانا،کبھی کہتا تم اپنے بہنوئی کیساتھ خراب ہو۔شوہر نے ظلم کی حد پار کر دی، سر پر قینچیوں سے وار، آنکھوں میں برف ٹورنے والے سوؤے مارے گئے، دونوں آنکھوں کا نور تک بہہ گیا، شوہر زوہیب کو اس بات کا شبہ تھا کہ اقرا کے کسی کے ساتھ ناجازئ تعلقات ہیں،پویس نے جب واقعہ کی تحقیقات کی تو پتہ چلا اقرا کی جان لینے والا کوئی اور نہیں بلکہ زوہیب اسکا شوہر ہی ہے، اقرا نے جب جان دی اس وقت وہ 6ماں کی حاملہ تھی، اور اسکے دم دینے کے آدھے گھنٹے بعد اسکے پیٹ میں موجود بچے نے بھی جان دی،
(نوٹ:یہ خبر میں آپکو پہلے بھی دے چکا ہوں، اس خبر کا فالو اپ دیا جارہا ہے)