Thursday, August 7, 2025
World

محبت کی سرحدیں مٹ گئیں: پولش لڑکی نے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی

لاہور: سوشل میڈیا پر ایک نئی کہانی نے سب کو حیران کر دیا ہے جہاں پولینڈ سے تعلق رکھنے والی لڑکی “ماریا” نے پاکستانی نوجوان “یاسر” کی محبت میں مبتلا ہو کر پاکستان آ کر شادی کر لی۔

ماریا اور یاسر کی ملاقات TikTok پر ہوئی، جہاں دونوں کے درمیان بات چیت کا سلسلہ بڑھتا گیا اور یہ دوستی جلد ہی محبت میں بدل گئی۔ ماریا نے پاکستان آ کر باقاعدہ اسلامی طریقے سے نکاح کیا، اور اب دونوں کی شادی شدہ زندگی کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔

یہ جوڑا سوشل میڈیا پر خاصا مقبول ہو چکا ہے، اور ان کی ویڈیوز ہزاروں لوگ پسند کر رہے ہیں۔ مختلف کلپس میں دونوں کو پاکستان کی ثقافت سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *