6بچوں کو چھوڑ کر لو میرج کرنیوالی صدف نے نئے شوہر کو بھی مروا دیا

لاہور:اعجاز اور صدف کی شادی 10سال قبل ہوئی تھی، دونوں کے 2 بچے بھی ہیں، 10سال قبل صدف نے اپنے شوہر اور6بچوں کو چھوڑ کر اعجاز کیساتھ بھاگ کر لو میرج کی تھی، شادی کے دس سال بعد صدف کو کسی اور سے پیار ہوگیا اور اس نے اپنے شوہر اعجاز کو جان سے مروا دیا،پولیس نے صدف کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ اُسکا آشنا ابھی تک گرفتار نہیں ہوسکا
واقعہ کی اطلاع پولیس کو 29-09-2025کو دی گئی