Sunday, October 19, 2025
Urdu News

13 سالہ طالبعلم احسن بازیاب، اغواء کار خاتون ٹیچر عائشہ گرفتار — حیران کن انکشافات

حجرہ شاہ مقیم کے علاقے نوازش نگر سے دو ہفتے قبل 13 سالہ طالبعلم احسن پراسرار طور پر لاپتا ہوا تھا، جسے پولیس نے اسلام آباد سے بازیاب کر لیا۔
تحقیقات کے مطابق احسن کو اس کی اپنی ٹیچر عائشہ نے اغواء کیا، جو ایک نجی اکیڈمی چلاتی تھی۔
ابتدا میں واقعے کی سمت غلط موڑ دی گئی اور احسن پر ہی اغواء کا مقدمہ درج ہوا، مگر جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پولیس نے کیس حل کر لیا اور ملزمہ کو گرفتار کر کے حقیقت بے نقاب کر دی۔ 🕵️‍♂️📖

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *