بڑی خبر : ثانیہ مرزا نے تیسری بار شامی کو

عزت دار شخص جب کسی کے گھر رشتہ کیلئے جائے اور وہاں سے انکار ہو تو پھر وہ بھول کر بھی اس راستے پہ نہیں جاتا ہے لیکن بھارت کے فاسٹ بولر شامی کو شاید عزت پسند نہیں ہے۔
شعیب ملک کی سابق اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے تیسری بار شامی کو پھرانکار کردیا انڈین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شامی کی فیملی حیدرآباد میں ثانیہ مرزا کے گھر رشتے کیلئے اس وقت گئی جب اُن کو خبر ملی کہ ثانیہ پانچ دن کیلئے دبئی سے بھارت آئی ہے لیکن ثانیہ مرزا نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو جواب دے دے کر تھک گئی ہوں کہ میں نے کوئی شادی نہیں کرنی ہے زندگی میں شادی ایک بار ہوتی ہے جو میں کرچکی ہوں میں باقی زندگی اپنے بچے کیساتھ گزاروں گی لہذا اس حوالے پھر کھبی مت آنا
یادرہے شامی ایک سال پہلے اپنی بیوی کو طلاق دے چکا ہے