Friday, January 16, 2026
Urdu News

عمیری ویڈیو کیس : نیا اور ڈرامائی موڑ

عمیری ویڈیو کیس : نیا اور ڈرامائی موڑ ۔۔۔ عمیری اصل ملزم نہیں ۔۔۔ مذکورہ ویڈیو کمرہ عدالت میں بڑی سکرین پر چلائی جائے ۔۔۔۔۔ عمیر گورائیہ ایڈووکیٹ ملزم عمیری کی ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہو گئے ۔۔۔۔ جج صاحب اور عدالتی عملہ حیران پریشان ، گوجرانوالہ کے عمیر گورائیہ ایڈوکیٹ نے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ انکا مدعی ایک شریف اور سیدھا سادھا نوجوان ہے جسے ایک سازش کے تحت اس ویڈیو سے جوڑا جارہا ہے ۔ پولیس نے غلط طور پر غلط بندے کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے ، پولیس ثبوت فراہم کرے ، عدالت ویڈیو دیکھ لے صاف پتہ چل جائے گا ویڈیو میں موجود شخص عمیر چیمہ نہیں ہے ۔۔۔۔عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو ثبوتوں کے ساتھ عدالت میں طلب کر لیا ہے ۔۔۔۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ کہیں پولیس نے ایف آئی آر کے اندراج کے وقت کوئی ایسی غلطی تو نہیں کر ڈالی کہ ملزم اور ملزمہ دونوں ناکافی شواہد اور ثبوت نہ ہونے پر صاف بچ جائیں اور رہا ہو جائیں ۔۔۔۔۔قانون سے وابستہ لوگ اپنی رائے کمنٹس میں دیں




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *