دور سے آواز گونجتی ہے مگر منزل پر خاموشی طاری ہو جاتی ہے 🙄 آواز تو

کہتے ہیں دوری پر ہمیشہ آواز گونجتی ہے مگر منزل پر خاموشی طاری ہو جاتی ہے


آواز تو لاہور تک پہنچ گٸی مگر جب خود لاہور پہنچا تو بے آواز ہو گیا اور چہرے پر مسکراہٹ عجیب سی تھی اصل میں آپ نے ایک کہاوت تو سنی ہو گی کی ڈھول دور سے ہی بجتے اچھے لگتے ہیں۔