World

کہتے ہیں انسان کو اس کا تکبّر نہیں بلکہ نیک سوچ بڑا بناتی ہے اداکارہ روینہ ٹنڈن پبلک پلیس پر کافی زیادہ جھک کر

کہتے ہیں کہ جو انسان غرور تکبر کو اپنا لیتا ہے وہ دنیا میں ہی ذلیل و خوار ہو کر رہ جاتا ہے جبکہ جھکنے والی شاخ کو ہی ہمیشہ پھل لگتا ہے کہتے ہیں انسان کو اس تکبّر نہیں بلکہ نیک سوچ بڑا بناتی ہے۔

  اب بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن کی ایک ویڈیو سوشل ممیڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں اس نے پبلک پلیس پر جاتے ہوٸے نیچے گرا ایک شاپر دیکھا جسے انہوں نے بنا ہچکچاٸے خود جھک کر اٹھایا اور ڈسٹ بِن میں ڈالا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ فلمی ستارے بھی صفائی پسند اور غرور تکبر سے نفرت کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *