Urdu News

ڈاکٹر نبیہہ اور حارث کھوکھر کے راستے جُدا۔۔۔

لو جی نسلی کھوکھر اپنا رنگ دیکھا گیا۔۔۔

چند مہینے پہلے شادی کرنے والا جوڑا ڈاکٹر نبیہہ اور حارث کھوکھر ایک دوسرے سے الگ۔۔۔۔۔۔

ڈاکٹر نبیہہ کے مُطابق۔۔۔حارث کھوکھر نے نبیہہ کے ساتھ چیٹ کیا۔۔۔وہ رنگ برنگی لڑکیوں سے بات کرنے کا شوقین تھا۔۔۔

ڈاکٹر نبیہہ کے مُطابق۔۔۔ان کے سُسرال والو کا ان کے ساتھ رویہ اچھا نہیں تھا۔۔۔جس سے وجہ سے رشتے میں دراڑ آئی۔۔۔۔

ایک نجی مورنینگ شو میں ڈاکٹر نبیہہ نے حارث کھوکھر سے راستے جدا ہونے کا احتراف کیا۔۔۔۔۔

اس شو میں ڈاکٹر نبیہہ نے بتایا کے مجھے زبردستی گھر سے نکالا گیا۔۔۔۔ میں اپنا گھر بسانا چاہتی ہوں۔۔۔۔۔

لیکن حارث کھوکھر ۔اور اس کی فیملی اس رشتے سے رضی نہیں۔۔۔ سو تمام تر وجوہات کے تحت

اس جوڑے کے راستے جُدا ہوتے نظر آ رہے ہیں

چند ماہ پہلے خوشی سے بننے والا رشتہ آنسوؤں کا سبب بن گیا۔۔۔۔

آپ رشتے کے بارے میں کیا کہیں گے۔۔۔۔۔؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *