Urdu News

لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں 16سالہ نیہا کو اغوا کے بعد

غریب کے لیے الگ، امیر کے لیے الگ قانون!

لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں 16سالہ نیہاکو اغوا ہوئے 9ماہ سے زائد کا عرصہ گزر گیا مگر ابھی تک نہ مغویہ بازیاب ہوسکی اور نہ ہی اسکے غائب کرنیوالے قانون کی گرفت میں آسکے!نیہاشہباز گھر کا سودا سلف لینے گھر سے باہر نکلی مگر واپس نہ آئی ، اہلخانہ کی جانب سے ڈیفنس سی میں درخواست دی گئی اور واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس واقعے کو 9مہینے گزر چکے ہیں مگر ابھی تک نیہا کا کوئی سراغ نہیں مل سکا!اہلخانہ کا حکام بالاسے فوری انصاف کا مطالبہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *