پنجاب فورڈ اتھارٹی کا چھاپہ ، جیدا لسی والا کیا شامل کررہا تھا ، جانیں

پوری دنیا میں مشہور ، لاہور کا جیدا لسی والے کی ساری لسی اور دیسی گھی گٹر میں بہادیا گیا ، سارا دیسی گھی اور لسی زہریلی نکلی ۔۔ کچھ روز قبل پنجاب فورڈ اتھارٹی نے جیدا لسی کی دکان پر اچانک چھاپہ مارا اور وہاں سے لسی اور دیسی گھر کے نمونے لیکر چیک کیے تو لسی کیساتھ دیسی گھر بھی مضر صحت نکلا ۔ جس کو گٹر میں بہادیا گیا ۔ اگر آپ بھی اس کی لسی پینے کے شوقین ہیں تو احتیاط کریں ، کیونکہ صحت سے بڑھ کر کچھ نہیں