Urdu News

سلانوالی میں خاتون کیساتھ زیادتی ویڈیو کیس میں نیا موڑ

سلانوالی میں خاتون کی زیادتی کی کوشش کا مقدمہ، ویڈیو کے بعد نیا موڑ؟

ان خاتون کی ویڈیو دیکھنے کے بعد میں بھی شک میں پڑ گیا ہوں ۔ سلانوالی سے میرا بھی دیرینہ تعلق ہے ، ہماری کچھ فیملی مجھوکہ میں برسوں سے سکونت پذیر ہے ۔ سال ميں ایک آدھ بار آنا جان ہو جاتا ہے ۔ اس علاقے کو قدرت نے بے پناہ حسن و جمال سے نوازا ہے ، لیکن چونکہ خواتین روایتی پردہ کرتی ہیں اس لیے ان کے حسن کے چرچے اس قدر عام نہیں ہیں اور سوشل میڈیا پر زیادہ نہیں پھیلے ۔ مذکورہ خاتون کا شوہر بسلسلہ روزگار بیرون ملک مقیم ہے اور یہ اپنے گھر پر ملازمہ کے ساتھ اکیلی رہتی ہے ۔

گھر پر ہی بیوٹی پارلر بھی کھول رکھا ہے جہاں قریبی محلوں کی خواتین اس سے شادی بیاہ اور گھریلو تقریبات کے لیے میک اپ وغیرہ کراتی ہیں ۔ گزشتہ ماہ ایک شخص زبردستی ان کے گھر میں داخل ہوا اور خاتون سے زیادتی کی کوشش کی ، اس دوران اس نے موبائل ایک اونچی جگہ رکھ کر ویڈیو بھی بنائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویڈیو سترہ منٹ کی ہے اور مختلف زاویوں سے بنائی گئی ہے جن ميں کچھ قریب سے لیے گئے سیلفی ٹائپ سین بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیا ہے لیکن ویڈیو دیکھنے کے بعد اکثریت کا خیال ہے کہ یہ زبردستی نہیں تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اصل حقائق سامنے لانے کے لیے پولیس تحقیقات انتہائی اہم قرار دی جا رہی ہیں تاکہ حقیقت واضح ہو سکے اور قانون کے مطابق کارروائی کی جا سکے۔

واقعہ کے دونوں پہلو سامنے آنے کے بعد سچ کیا ہے؟ تحقیقات کا انتظار۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *