Urdu News

علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحال؟

وفاقی آئینی عدالت میں علی امین گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بحالی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ۔
علی امین گنڈاپورکی بطوروزیراعلیٰ کے پی بحالی کے لئے درخواست شیر افضل مروت کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

درخواست  میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ غیر آئینی اور دباؤ کے تحت لیا گیا، اس لیے اسے کالعدم قرار دیا جائے۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *