Urdu News

ڈیڑ ھ سال قبل پسند کی شادی کرنا نوجوان کا جرم بن گیا!

اچانک محبت کی شادی میں سے محبت کہاں گئی؟حمزہ اور صبورکی شادی ہوئی وہ بھی پسند کی!اسٹارٹ میں سب ٹھیک رہا، دونوں کو اللہ نے اولاد نرینہ سے بھی نوازا اور ایک 6ماہ کا بچہ بھی ہے!دونوں الگ گھر میں رہ رہے تھے! شروع میں حمزہ نے صبور کی ہر خواہش کو پورا کیا، خوب انجوائے کرتے رہے لیکن پھر آہستہ آہستہ حمزہ کو مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا تو حمزہ نے کہا کہ مالی حالات ٹھیک نہیں ہیں کیونکہ نہ ہم اپنی فیملی کے ساتھ شفٹ ہوجائیں!یہ بات صبور کو ناگوار گزری اور اس نے حمزہ پر چھریوں سے وار کر دیا اور حمزہ کو شدید زخمی کیا! حمزہ کو پورے جسم پر 134 ٹانکے لگے ہیں اور وہ ابھی ریکور ہو رہا ہے! حمزہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے بچے کی وجہ سے بلیک میل ہوتا رہا!میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ جس کو اتنے مان کیساتھ بیاہ کر لاؤنگا وہی میرا یہ حال کر دیگی!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *