خاتون نے بیٹے پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف کا مطالبہ کر دیا

“میرا بیٹا کہتا ہے میں تمہارا شوہر ہوں…” خاتون کے لرزہ خیز انکشافات!
“میرا بیٹا مجھ سے کہتا ہے کہ میں تمہارا شوہر ہوں، میرا ابو تمہارا شوہر نہیں… اور وہ میرے ساتھ ز-یادتی کرتا ہے۔” یہ وہ دلخراش الفاظ ہیں جو شگفتہ نامی ایک بے بس عورت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہے۔
جب اینکر نے صدمے سے پوچھا کہ “کیا یہ آپ کا سگا بیٹا ہے؟”
تو عورت نے جواب دیا: “نہیں، یہ میرا سوتیلا بیٹا ہے۔ میں نے اپنے شوہر کو ساری حقیقت بتائی ہے جس کے بعد انہوں نے اسے گھر آنے سے تو منع کر دیا ہے۔”
اینکر نے فوراً سوال کیا: “تو آپ سیدھا قانون کے پاس کیوں نہیں جاتیں؟”
اس پر خاتون نے اپنی سب سے بڑی مجبوری بتاتے ہوئے کہا: “اس کے پاس میری کچھ نازیبا ویڈیوز موجود ہیں۔ وہ مجھے بلیک میل کرتا ہے اور دھمکیاں دیتا ہے۔ مجھے بس انصاف چاہیے۔”
معاشرے کا تلخ چہرہ اور ہمارا تجزیہ:
بحیثیت مسلمان ایسے واقعات جب بھی سامنے آتے ہیں تو پہلی دعا یہی نکلتی ہے کہ یا اللہ کرے یہ سب جھوٹ ہو۔ مگر تلخ حقیقت یہ ہے کہ ایسے واقعات ہمارے اردگرد ہو رہے ہیں۔ یہ واقعات جہالت یا کم عقلی کی وجہ سے نہیں، بلکہ کھلی جنسی ہوس پرستی کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔
اس واقعے میں ایک سبق یہ بھی ہے کہ اگر یہ عورت چاہتی تو اسی دن شور مچا دیتی جس دن وہ پہلی دفعہ اس کے قریب آیا تھا، تو شاید بات اتنی آگے نہ بڑھتی۔
See less