Urdu News

شیخوپورہ میں بھائی نے بہن پر ظلم کردیا

شیخو پورا میں پیش آیا دل دہلا دینے والاواقعہ!سوتیلے بھائی نے اپنی چار ماہ کی حاملہ بہن کی گلا دبا کر جان لے لی!اقرا کی شادی کو 8سال ہوگئے تھے تاہم اولاد نہیں تھی، شادی کے بعد وہ پہلی مرتبہ حاملہ ہوئی تھی،اقرا کے والد کی دو شادیاں تھیں، اقرا شادی کے بعد اپنی والدہ کے گھر رہنے آئی ہوئی تھی کہ سوتیلے بھائی علی شیر نے اپنے چچا کو ساتھ ملایا اور اقرا کی جان لے لی، صرف جان نہیں بلکہ کان کاٹے اور کانوں سے سونے کی بالیاں تک اُتار لیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *