کراچی میں ظلم کی داستان رقم، ایک اور بیٹی اپنوں کے ہاتھوں زندگی ہار گئی

کراچی میں شوہر کی طرف سے غیر فطری جنسی تشدد کا نشانہ بننے والی لڑکی بالآخر جان کی بازی ہار گئ ۔
19 برس کی شانتی کی شادی ایک ماہ قبل اشوک سے ہوئی شادی کے محض 15 دن بعد شانتی کو خرابی طبعیت کے سبب گھر والے لے آئے تو دل ہلا دینے والے انکشافات ہوئے شانتی کو اس دوران نہایت غیر فطری جنسی درندگی کا نشانہ بنایا گیا اسکے نازک اعضاء میں لوھے کے پائپ ڈالے
گئے چھاتی اور گردن کو دانتوں سے کاٹا گیااسے خون بھرے موشن لگ گئے گھر والے انکل سریا اسپتا لے گئے پھر ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا مگر ڈاکٹروں کی تمام کوششوں کے باوجود شانتی نہ بچ سکی وہ جان سے گزر گئی اشوک اب گرفتار ہے ، مگر شانتی چلی گئی ۔