Monday, June 30, 2025
Pakistan

27سالہ زہرا ( 4بچوں کی ماں اور بیوہ خاتون )کودیور نے بے دردی سے

27سالہ زہرا ( 4بچوں کی ماں اور بیوہ خاتون )کودیور نے بے دردی سے (ق ت ل) کر دیا

ؒلااہور!!زہرہ کے شوہر کا کسی لڑکی سے تعلق تھا، وہ لڑکی کو لے کر بھاگا تو لڑکی کے گھر والوں نے زہرا کے شوہر کی جان لے لی، زہرا اپنے 4بچوں کیساتھ اپنے سسرال میں رہنے لگی ،شوہر کی جانب سے ملنے والی10مرلے کی جگہ ہی زہرا کی دشمن بن گئی، زہر ا کو سوتے ہوئے مجرم نے ٹوکوں کے وار سے مار دیا اور خود فرار ہوگیا!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *