Tuesday, July 22, 2025
Urdu News

سکردو ۔۔ شاہراہ تھک بابوسر سیلابی تباہ کاریاں ، سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئی

چلاس ۔۔شاہراہ تھک بابوسر سیلابی تباہ کاریاں ، سیاحوں کی 8 گاڑیاں بہہ گئی, 3 لاشیں جبکہ 4 سیاح زخمی حالت میں ریسکیو ، 15 سے زائد سیاح لاپتہ ، ۔

اس خبر پر ڈاکٹر عفان کا کہنا ہے کہ سکردو حادثے میں ان کے قریبی سمجھے جانے والے افراد بھی شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ شاہدہ اسلام اسپتال لودھراں، جو پاکستان میں پہلی بار لیور ٹرانسپلانٹ لے کر آیا، اس اسپتال کے مالکان سیر کے لیے وہاں گئے ہوئے تھے کہ اچانک برف کا تودا ان پر گر گیا۔ ڈاکٹر عفان اس حوالے سے سوشل میڈیا پر آواز اٹھا رہے ہیں تاکہ جو افراد جاں بحق ہو چکے یا لاپتہ ہیں، انتظامیہ انہیں جلد تلاش کرکے سامنے لائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *