میرپور خاص میں نوجوان عاشق نے خاتون کو 20 ہزار کے عوض دو راتیں

میرپورخاص میں ایک نوجوان عاشق کے ساتھ دھوکا دہی کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک خاتون 20 ہزار روپے کے عوض دو راتیں گزارنے کا معاہدہ کر کے آئی۔ تاہم، اس خاتون نے اپنے وارثوں کو بلا لیا جنہوں نے نوجوان پر شدید تشدد کیا۔ عاشق کے جسم پر لاٹھیوں اور لاتوں کے نشانات پائے گئے اور اس کی قمیض بھی پھٹی ہوئی تھی۔
اطلاع ملنے پر ویمن انسپکٹر مومل لغاری نے نوجوان کو رکشے میں ڈال کر بچایا۔ یہ معاملہ بھی “حاجی فیض، سائیں علی اور ڈھولک” والے پرانے قصوں جیسا ہی نکلا، یعنی فیس بک پر خود کو ‘کانبھو خان’ (بہادر) ظاہر کرنے والے، گھر میں ٹکے کی عزت نہیں رکھتے۔ بیٹیوں کے محافظ کہلانے والے گھروں میں بیٹھے رہے، جبکہ اب محبوبہ کی فریاد پر عاشق کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے