ظ لم اور جا۔ھلیت کی انتھا۔ ۔۔۔

ملتان میں دیور نے 5 بچوں کی ماں اپنی بھابھی کو ق۔ت۔ل کردیا ۔۔۔۔۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ ان بچوں کا باپ نشے کا عادی ھے۔ اس کا اور اسکے بھائی کا لین دین کا جھگڑا تھا اور آئے روز ان کی گھر میں لڑ۔ائی ہوتی ، پورا محلہ انکا شور سنتا ، 2 سال قبل ملزم نے اپنے بھائی سے لین دین کلیئر کرنے کا مطالبہ کیا تو انکا پھر جھگڑا ہوا ، چنانچہ سگے بھائی نے اپنے نش۔ئ۔ بھائی اسکی بیوی بچوں کو گھر سے نکال دیا اور انکے سامان پر بھی قبضہ کر لیا ، بھائی نہ جانے کہاں گیا مگر خاتون اپنے پانچ بچوں کو لے کر میکے آگئ ، چند روز قبل خاتون نے اپنے دیور کی منت سماجت کی کہ ہمارے کچھ کپڑے اور ضروری سامان ہمیں اٹھانے دو ، ملزم نے انہیں گھر بلا لیا ، خاتون اپنے تین بچوں کے ساتھ وہاں پہنچی اور اپنے کپڑے شاپروں میں ڈالنے لگی اس دوران ملزم گا۔لیا۔ں بکنے لگا ، عینی شاہد بچوں کے مطابق ماں نے جواب میں دیور کو برا بھلا کہا تو اس
بدقما ش نے غصے میں آکر خاتون کو گو۔لیا۔ں ما۔ر دیں ، ماں کو زمین پر لہو لہا۔ن گر۔تا دیکھ کر بچے خو۔فزدہ ہو گئے اور بھاگ کھڑے ہوئے ، ز۔خمی خاتون آدھا گھنٹہ چیخ پکار کرتی رہی محلے دار سنتے رہے مگر کوئی اسکی مدد کو نہ آیا ، آخر تڑ۔پ تڑ۔پ کر پانچ بچوں کی ماں فوت ہو گئی اور 5 بچے جو پہلے ہی باپ کی توجہ سے محروم تھے وہ ماں کی شفقت اور محبت سے بھی محروم ہو گئے اللہ پاک اس دنیا میں ھی ظا۔لموں کو بر۔باد کرے ۔ آمین۔