Urdu News

آج کی بڑی خبر،: الطاف حسن انتقال کر گئے

لاہور: صحافی، دانشور اور معروف ادیب الطاف حسن قریشی 94 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔

خاندان کے مطابق نماز جنازہ کل اتوار کو ظہر کے بعد جامعہ اشرفیہ لاہور میں ادا کی جائے گی۔

الطاف حسن قریشی ماہنامہ “اردو ڈائجسٹ” کے طویل عرصے تک مدیر اعلیٰ رہے اور کئی معروف کتابوں کے مصنف بھی تھے۔ پسماندگان میں پانچ بیٹے اور چار بیٹیاں شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *