سرخیوں سے دور مگر متاثرہ خاندانوں کی آواز بننے والی نوجوان خاتون

یہ لڑکی جسے بہت سے لوگ نہیں جانتے، یہ لڑکی سرخیوں میں نہیں آتی لیکن جو کام یہ کر رہی ہے وہ انتہائی شاندار ہے۔ اگر ہماری پارٹی کی مرکزی لیڈرشپ میں چند ایسے مخلص لوگ ہوتے تو آج کا منظرنامہ مختلف ہوتا۔ ہمارے بھائی جو ملٹری کسٹڈی میں قید ہیں اور بدقسمتی سے مرکزی لیڈرشپ کو معلوم نہیں کہ کون کس حال میں ہے۔ مگر یہ لڑکی ہر مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑی رہی۔ وہ ان کی آواز بنی، اور ایک فرد پر باقاعدہ documentaries بنا کر دنیا کو دکھایا کہ کتنے غریب خاندان اجڑ چکے ہیں اور غریبوں کے بچے جیلوں میں بند ہیں۔