Urdu News

سپریم جوڈیشل کونسل نے پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنر کے خلاف شکایت خارج کردی

سپریم جوڈیشل کونسل نے پاکستان تحریک انصاف کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف شکایت مسترد کردی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف شکایت سابق سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے بھیجی تھی جس پر سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف شکایت مسترد ہونے کے بارے میں عمر ایوب کو بذریعہ خط آگاہ کردیا۔خط کے متن میں عمر ایوب کو مخاطب کیا گیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے شکایت کا 11 فروری 2026 کے اجلاس میں جائزہ لیا، غور کرنے کے بعد آپ کی چیف الیکشن کمشنر کے خلاف شکایت مسترد کی جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *