Wednesday, December 17, 2025
Health

80 سال کی عمر میں بھی 18 سالہ جوانی کیلئےزیتوں کا تیل رات دو جگہ استعمال کریں

رات کو سونے سے پہلے دودھ پینا بہت مفید ہے، اس سے نیند بھی پرسکون آتی ہے۔ اگر دودھ میں ہلدی ملا کر پی جائے تو یہ بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

روزانہ کھیرا کھانے سے بڑھاپا جلدی نہیں آتا۔ اجوائن کھانے والا بندہ ہمیشہ جوان رہتا ہے۔
دودھ پلانے والی عورتیں روزانہ ایک گلاس گاجر کا جوس پی لیں، دودھ بڑھانے کے لیے بہت مفید ہے۔
جو لوگ گڑ والی چائے پیتے ہیں ان کی چربی کم ہونے لگتی ہے، قبض کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔
انار کھانے سے رنگ سرخ ہو جاتا ہے۔
کنڈیشنر بالوں میں زیادہ استعمال سے بال خشک اور بے جان ہو جاتے ہیں۔
کھٹی چیزیں زیادہ کھانے سے بڑھاپا جلدی آتا ہے۔
روزانہ کچے دودھ سے چہرے کا مساج کرنے سے چہرے کی جلد جوان نظر آتی ہے۔
سفید مرغا گھر میں پالنے سے گھر میں فرشتے آتے ہیں، گھر میں جادو ٹونا وغیرہ نہیں ہوتا، رزق میں اضافہ ہوتا ہے۔
صبح کے وقت دہی کھاؤ، دماغ تیز ہو جائے گا۔
سر سون کے تیل میں کسٹرڈ آئل ملا کر بالوں میں لگاؤ، بالوں کی جڑیں مضبوط ہو جائیں گی، بال بہت جلدی لمبے ہو جائیں گے۔
اخروٹ کا تیل استعمال کیا کرو، اخروٹ کے تیل سے سر کی خشکی اور جوؤں سے نجات مل جاتی ہے۔
اگر بچوں اور جوانوں کو شہد ملا کر دیا جائے تو جسمانی قوت اور دماغی قوت میں اضافہ ہوتا ہے۔
اگر پاؤں میں درد رہتا ہو تو روزانہ پاؤں کے انگوٹھے پر سرسوں کے تیل کا مساج کرو، جسم کا درد اور پاؤں کا درد ختم ہو جائے گا۔
جو لوگ ہمیشہ ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں ان کے بال جلدی سفید ہو جاتے ہیں۔
ابلے ہوئے چاولوں والے پانی سے چہرہ دھو لیں، اس سے چہرے کی چکنائی ختم ہو جائے گی۔
اگر زیتون کا تیل ناف میں لگایا جائے تو اس سے موٹاپا کم ہو جائے گا، جلد چمکدار ہو جائے گی، بالوں کی خشکی دور ہو جائے گی، جوڑوں کے درد میں بھی آرام ملے گا، جوانی قائم رہے گی۔ صرف 9 دن میں آپ کو نتیجہ نظر آئے گا۔
جو لوگ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں وہ کھانے میں پالک کا سالن زیادہ سے زیادہ استعمال کریں، پالک کی سبزی کھانے سے وزن بہت جلد کم ہونے لگتا ہے۔
جو لوگ روزانہ ایک گھنٹہ پیدل چلتے ہیں ان کا دل ہمیشہ جوان اور صحتمند رہتا ہے۔
بغیر چینی کے چائے پینے سے دماغ تیز ہوتا ہے۔
ناشتے میں ٹنڈے کا سالن کھائیں، آپ پریشانیوں سے دور رہیں گے۔
ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک یا دو چمچ شہد ڈال کر پی لیں، آپ کے دماغ کو بے پناہ طاقت ملے گی۔
رات کے وقت نیم گرم پانی میں لیموں ڈال کر نہانے سے گرمی کے دانے ختم ہو جاتے ہیں، خارش ختم ہو جاتی ہے۔
زیادہ سونف کھانے سے نزلہ زکام ختم ہو جاتا ہے۔
اگر آپ بال کالے کرنا چاہتے ہیں تو انار کے رس سے بال دھو لیں، اس سے بال کالے ہو جائیں گے۔
کھانے کے فوراً بعد نیند آنے لگے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ ڈپریشن کا شکار ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں؟ جو لوگ آپ سے حسد کرتے ہیں، آپ کی خوبیوں کا سب سے زیادہ علم رکھتے ہیں۔ جو لوگ آپ کو ہمیشہ ہارا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں، درحقیقت وہ آپ سے جیت نہیں سکتے۔
ٹماٹر کا زیادہ استعمال یورک ایسڈ بننے کا خطرہ ہوتا ہے۔
گاجر کے حلوے میں اگر چینی کی جگہ گڑ ڈالا جائے تو ہضم بہترین ہوتا ہے، جبکہ تھوڑا سا دیسی گھی جسم کے درد اور سوجن کو دور کرنے کے لیے بھی بہترین ہے۔
بچوں کے پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لیے کلونجی والا پانی رات کو دیا جائے تو پیٹ کے کیڑے ختم ہو جائیں گے۔
جو عورتیں ہمیشہ جوان نظر آنا چاہتی ہیں وہ بند گوبھی کا استعمال کریں۔
جو عورتیں رنگ ہمیشہ گورا رکھنا چاہتی ہیں وہ دہی میں بادام ڈال کر کھا لیں۔
اگر آپ کسی سے ڈرتے ہیں، اس کا غصہ شدید ہو، اس کے سامنے جانے سے پہلے بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھ لیں۔
پاؤں پر تیل کی مالش کرنے سے دل کے وال بھنگ نہیں ہوتے، آپ بہت کم بیمار ہوتے ہیں۔
خاموشی اختیار کرنے والا بندہ ذہین ہوتا ہے۔
گڑ مردانہ طاقت کے لیے بہت مفید چیز ہے۔
صبح اٹھ کر ایک گھنٹے بعد ناشتہ کر لیں، آپ جلدی بوڑھے نہیں ہوں گے۔
کچی روٹی کھانے سے بیماریاں آ جاتی ہیں۔
بانجھ عورت روٹی کے ساتھ گڑ کھا لیا کریں۔
روزانہ صبح 40 منٹ چلنے سے آپ کے وزن میں کمی آئے گی۔
دودھ میں دو دانے کھجور ڈال کر نرم ہونے تک ابال کر پی لیں، جسم میں طاقت آئے گی، جوانی لوٹ آئے گی۔
صبح ناشتہ کرتے وقت یادداشت بہتر ہوتی ہے اور کمزوری دور ہو جاتی ہے۔
لیموں کی چائے مسوڑھوں کو مضبوط کرتی ہے، چینی والی گرم چائے سے مسوڑھے خراب ہو جاتے ہیں۔
پاؤں کا سن ہوجانا گناہوں کے بڑھ جانے کی علامت ہے۔
حلال کھانا ہر دعا قبول ہونے کی ٹھوس دلیل ہے۔
کھٹی چیزوں کا رس بالوں میں لگانے سے بالوں میں چمک آتی ہے۔
بغیر چینی کی چائے پیو، دماغ تیز ہو جائے گا۔
روٹی کھانے کے بعد نیند آنا شروع ہو جائے تو سمجھیں کالے جادو کی علامت ہے۔
لونگ کا مسلسل استعمال بالوں کو سیاہ اور خوبصورت بنا دیتا ہے۔
اگر مسوڑھوں کی سوجن ہو تو نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر کلّی کر لیں۔
شکر کندی بھون کر کھانے سے بدن خوبصورت ہو جاتا ہے۔
مچھلی کا تیل سر پر لگانے سے بال گنے ہو جاتے ہیں۔
اگر رات کو سوتے وقت اچھے خواب آئیں تو جان لو گھر میں کوئی نہ کوئی خوشی آنے والی ہے۔
پستہ آپ کے معدے کو طاقت دیتا ہے، گردوں کو صاف کرتا ہے۔
پیشاب میں جلن کی شکایت ہو تو خربوزہ کھانے سے تکلیف دور ہو جاتی ہے۔
ناک میں تیل لگانے سے ڈپریشن کم ہو جاتا ہے۔
زیادہ نمک کھانا بدن میں الرجی کر سکتا ہے۔
توری کی سبزی بخار میں بہت مفید ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *